شادی_شدہ_کنوارہ_مرد۔قسط نمبر۔👈2*
*#شادی_شدہ_کنوارہ_مرد۔قسط نمبر۔👈2*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*مرد بچپن کی خرافات سے گزرتا ھوتا مشت زنی کرتا کراتا جب بیوی تک پہنچتا ھے اس وقت تک اس کی سوچ کی حساسیت کے ساتھ ساتھ اسکے عضو کو ھاتھ کی سختی اور خود کار لذت کی بھرپور عادت پڑ چکی ھوتی ھے*
*جب دس بارہ یا پندرہ سالوں کی بھرپور عادت کے بعد مرد کو لذت کے لئے ایک گدگدی نرم و نازک اور حساس جگہ ملتی ھے اس وقت وہ ذہنی اور جسمانی طور پر اسے قبول نہیں کرتا کیونکہ انسان کی فطرت ھے وہ جس لیول پہ زندگی گزار رھا ھوتا ھے مستقبل میں اس لیول سے آگے جانے کی سوچ رکھتا ھے ناکہ واپس پیچھے آتا ھے ۔۔۔*
*ہاتھ کی سختی اور بیوی کی وجائنہ کا کوئی مقابلہ نہیں گورے کالے کے برابر کا یہ فرق مرد کو پہلے سے خود کار لذت سے محروم کر دیتا ھے ۔ پورن دیکھ کر ھاتھ کا زنا کرنے والا اپنی مرضی سے اپنا سسٹم اون کرتا ھے اپنی مرضی سے ایک ایک منٹ اپنی سوچ کے مطابق گزارتا اور انجوائے کرتا ھے*
*خیالی دنیا میں جینے والے انسان کی ذہنی صلاحیت اس قابل نہیں رہتی کہ وہ اپنی بیوی کے لمس کو محسوس کرکے خود کو بھرپور شہوت دے سکے اور مکمل طور پر من چاہی لذت پا سکے ۔*
*شادی کے بعد بیوی کے ساتھ مرد کو ایسا مصنوعی ماحول نہیں ملتا جسکا وہ بہت سالوں سے عادی ھو چکا ھوتا ھے جب دو مختلف انسان ملتے ہیں تو کچھ اپنی سوچ سے ہٹ کر ھونا بھی متوقع ھوتا ھے اس بات کو بھی قبول کرنا چاھئے لیکن دوسرے کی سوچ اسکی چاہت اسکے وجود اور سسٹم کو قبول نہ کرتے ھوئے پورن ، مشت زنی کا شکار مرد بیوی سے دور ھو جاتا ھے اس کو دیکھانے کے لئے اسکے ساتھ کبھی کبھار جنسی معاملہ کر ضرور لیتا ھے تاکہ باتیں نہ سننے کو ملیں لیکن غیر تسلی بخش معاملہ ھونے کی وجہ سے مرد سارہ ریشہ بیوی پہ پھینک دیتا ھے تاکہ نہ بیوی دوبارہ ڈیمانڈ کرے گی نہ خودکار تخلیق کی گئی پورن زندگی سے نکل کر کچھ ہاتھ پاؤں مارنے پڑیں گے*
*دوسری جگہ عورت ساری زندگی خود کو قصور وار سمجھ کر خاموشی سے اپنی زندگی میں مست رھتی ھے اور مرد اس ذمہ داری سے بھی خود کو آزاد کر کے بہت پرسکون محسوس کرتا ھے سانپ بھی مر گیا لاٹھی بھی بچ گئی-*
*مزید معلومات کے لیے انتظار کریں قسط👈 3 کا*
*نوٹ*
*مہلک امراض کی تشخیس و تجویز، مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلئے مفت مشورہ صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں۔*
Very nice
جواب دیںحذف کریں