اشاعتیں

جمعہ بیان لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فلسطین کا مسئلہ حقیقت اور پروپیگنڈے کے آئینے میں

تصویر
#خطاب_جمعہ برائے 13 اکتوبر 2023  فلسطین کا مسئلہ  حقیقت اور پروپیگنڈے کے آئینے میں Is bayan ko video me dekhne ke liye Photo ko touch kare         الحمد للہ رب العالمین، وصلی اللہ وسلم علی الہادي الأمين، محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعين، ومن تبعہم بإحسان إلی يوم الدين، أما بعد!           فأعوذ باللہ من الشيطان الرجيم، بسم اللہ الرحمن الرحيم: ” سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَا اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ“، صدق اللہ العظيم.              بیت المقدس وہ مقدس مقام ہے جو مسلمانوں ، عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے یکساں طور پر متبرک ہے ، یہیں معراج کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم بالا کا سفر کرایا گیا ، پیغمبر اسلام علیہ السلام نے نبوت کے بعد سولہ ماہ سے زیادہ عرصہ تک اسی طرف رُخ کر کے نماز ادا فرمائی ، اس لئے یہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ، بعض روایتوں سے معل...

تعلیم کی اہمیت

تصویر
  تعلیم کی اہمیت الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الكريم اما بعد قال الله تعالى في القرآن المجيد. اعوذ بالله من الشيطان الرجيم . "إقـرا بـاسـم ربك الذي خلق . خلق الإنسان من علق. إقرا وربك الأكرم . الذي علم بالقلم . علم الإنسان مالم يعلم (العلق: ۵-۱) پڑھو اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا ، مجھے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی ۔ پڑھو اور تمہارا رب بڑا کریم ہے جس نے قلم کے ذرایہ سے علم سکھایا ، انسان کو و علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا۔ دنیا کے دوسرے تمام مذاہب کے مقابلہ میں دین اسلام کا امتیاز یہ ہے کہ اس نے اپنی شروعات علم سے کی ہے، مذہب کی بنیادایمان وعمل ہے اور ایمان وعمل کی بنیاد علم ہے، چنانچہ سب سے پہلے جبرئیل امیں جووحی لے کر محمد ﷺ کے پاس تشریف لائے وہ سورہ العلق کی ابتدائی آیات تھیں ۔ اس وقت آپ ﷺ غارحرا میں ذکر وفکر میں مشغول تھے ، جبرئیل نے اللہ کا پیغام پہونچایا اور یہاں سے رسالت محمدی اور شریعت محمدی کا آغاز ہوا ، ان چھوٹی چھوٹی پانچ آیات میں براہ راست تعلیم پر زور دیا گیا ہے ، تین مرتبہ علم کا دومرتبہ پڑھنے کا اور ایک مرتبہ لکھنے کا تذکرہ کی...

نکاح کا سنت طریقہ

تصویر
   نکاح کا سنت طریقہ   الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الكريم اما بعد قال الله تعالى في القرآن المجيد. اعوذ بالله من الشيطان الرجيم . ومن آياته أن خلق لكم من أنفسكم أزواجا لتسكنوا إليها وجعل بينكم مودة ورحمة إن في ذلك لآيات لقوم يتفكرون. (الروم-۲۱) اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے بیویاں بنائیں تا کہ تم اس کے پاس سکون حاصل کرو اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی ، یقیناً اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو غور وفکر کرتے ہیں۔ نکاح مردوعورت کے تعلق کی قانونی ، اخلاقی اور دینی شکل ہے ۔  اللہ تعالی نے ہر چیز کا جوڑا بنایا ہے ، انسانوں کو بھی مرد وعورت کی شکل میں جوڑا بنایا ہے، بغیر نکاح کے اگر مردعورت ایک ساتھ رہیں تو لوگ ان کو آوارہ اور بدکار سمجھتے ہیں ، مذہب ان کو گنہگار کہتا ہے اور سماج میں ان کوگری نگاہ سے دیکھا جا تا ہے ،لیکن جب دونوں نکاح کے ذریعہ ایک ساتھ رہنے کا اعلان کرتے ہیں تو ان کو نیکو کار سمجھا جا تا ہے ، ان کو مبارکباد دی جاتی ہے اور ان کے لیے دعائیں کی جاتی ہیں، ایسا کیوں ہے؟ ایسا ...

حلال روزی کما نافرض ہے

تصویر
حلال روزی کما نافرض ہے الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الكريم اما بعد قال الله تعالى في القرآن المجيد. اعوذ بالله من الشيطان الرجيم . ولا تتـمـنـوا مـا فـضـل الـلـه بـه بعضكم على بعض لـلـرجـال نـصيب مما اكتسبوا وللنساء نصيب مما اكتسبن وسئلوا الله من فضله إن الله كان بكل شيء عليماً .(النسا-۳۲)   اور جو کچھ اللہ نے تم میں سے کسی کو دوسروں کے مقابلہ میں زیادہ دیا ہے اس کی تمنا نہ کرو جو کچھ مردوں نے کمایا ہے اس کے مطابق ان کا حصہ ہے اور جو کچھ عورتوں نے کمایا ہے اس کے مطابق ان کا حصہ ۔ ہاں اللہ سے اس کے فضل کی دعا ما نگتے رہو، یقینا اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ اللہ جو خالق اور مالک اور رازق ہے ، اس نے ہر جاندار کی رزق رسانی کا انتظام کیا ہے ، انسان کو بھی روزی وہی دیتا ہے، رزق میں کمی اور اضافہ اس کے حکم سے ہوتا ہے مگر اس نے انسان کو رزق حاصل کرنے کے لیے محنت و مشقت اور دوڑ دھوپ کا بھی حکم دیا ہے ۔ اللہ تعالی نے انسانوں کو زمین پر آباد کیا ہے اور اس کی ضرورت کی ہر چیز زمین سے وابستہ کر دی ہے ، انسان یہاں جتنی محنت کرے گا اتنا ہی اسے مال اور سامان رزق مہیا ہوگا ...

اولاد پر والدین کے حقوق اور ہمارے نوجوان

تصویر
الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين محمد و آله وصحبه أجمعين أما بعد فقد قال اللہ تعالی فی کلامہ المجید ، اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ وقضى ربك ألا تعبدوا إلا إياه وبالوالدين إحسانا إما يبلغن عندك الكبر أحدهما أو كلاهما فلا تقل لهما أف ولا تنهرهما وقل لهما قولا كريما واخفض لهما جناح الثل من الرحمة وقل رب ارحمهما كما ربياني صغيرا ۔ (بنی اسرائیل:۲۴) عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال :أقبل رجل إلى نبي الله - صلی اللہ علیہ وسلم فقال : أبايعك على الهجرة والجهاد أبتغى الأجر من الله قال: فهل من والديك احد حي قال نعم بل كلاهما. قال: فتبتغي الأجر من الله قال نعم قال فارجع إلى والديك فأحسن صحبتهما "۔ (مسلم :۶۶۷۱) سامعین محترم و حاضرین کرام اسلامی تعلیمات کا جب ہم بہ غور مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں دوطرح کے حقوق کا پتہ چلتا ہے ، ایک تو حقوق اللہ دوسرے حقوق العباد ۔ خدا کو ایک ماننا ،تنہا اس کی عبادت کرنا ،نماز پڑھنا ، روزہ رکھنا ، حج کرنا وغیرہ یہ سب حقوق اللہ ہیں ۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک ، اولاد کے ساتھ رحم و کرم ، یتیموں مسکینوں اور مریضوں کے ...

شراب اور جوا : نا پاک شیطانی کا

تصویر
  شراب اور جوا : نا پاک شیطانی کام الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الكريم اما بعد قال الله تعالى في القرآن المجيد . اعوذ بالله من الشيطان الرجيم . يايها الذين آمنوا إنما الخمر والميسر والانصاب والازلام رجـس مـن عـمل الشيطان فاجتنبوه لعلكم تفلحونه إنما يريد الشيطان أن يوقع بينكم العداوة والبغضاء في الخمر والميسر ويصدكم عن ذكر الله وعن الصلوة فهل أنتم منتهون. (المائدہ:۹۱-۹۰)  اے لوگو جو ایمان لائے ہو، یہ شراب اور جوا اور یہ آستانے اور پانسے، یہ سب گندے شیطانی کام ہیں ، ان سے پر ہیز کرو ، امید ہے کہ تمہیں فلاح نصیب ہوگی ۔شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض ڈال دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے۔ پھر کیا تم ان چیزوں سے بازر ہو گے ۔  اللہ تبارک و تعالی نے خمر اور میسر یعنی شراب اور جوا کو نا پاک اور شیطانی عمل قرار دیا ہے ۔ خمر کے معنی ڈھانکنے کے ہیں ۔ شراب انسان کی عقل و شعور کو ڈھانپ لیتی ہے ۔اس لیے اللہ نے اسے حرام قرار دیا ہے، صرف شراب ہی نہیں بلکہ ہر وہ چیز جونشہ آور ہوشریعت میں حرام ہے ۔ مثلا تا...

نوجوان نسل کی بے راہ روی اور غیر ازدواجی تعلقات

تصویر
نوجوان نسل کی بے راہ روی اور غیر ازدواجی تعلقات  الحمد لله رب والصلوة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين محمد و آله وصحبه أجمعين آمابعد فقد قال الله تعالى في كلامه المجيد، آعوذباللہ من الشیطن الرجیم  بسم الله الرحمن الرحيم  تحن نقض عليك نبأهم بالحق اتهم فتية آمنوا بربهم وزدناهم هدی. (الكهف:۱۳)  عن ابن عباس رضی الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لرجل وهو يعظه:اغتنم خمسا قبل خمس شبابك قبل هرمك، وصحتك قبل سقمك، وغناء ك قبل فقرك، وفراغات قبل شغلك، وحياتك قبل موتك. (رواه الحاكم في مستدركہ والبیہقی فی شعب الایمان )  سامعین محترم و حاضرین کرام ! عام طور پر ہر انسان اپنی زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتا ہے، ان گنت حالات سے دو چار ہوتا ہے، بہت سارے مصائب و حادثات کا شکار ہوتا ہے اور عروج و زوال کی کئی وادیوں کو عبور کرتا ہواسفر آخرت پر روانہ ہو جا تا ہے ۔ قرآن مجید میں حق تعالی شانہ نے انسانی زندگی کے مختلف مراحل میں سے تین اہم اور نمایاں مرحلوں کا کچھ اس طرح تذکرہ کیا ہے اللہ الذی خلقكم من ضعف ثم جعل من بعد ضعف قوة ثم جعل من بغد قوة ضعفاً وشيبة يخلق ...

Reed more posts

نوجوان نسل کی بے راہ روی اور غیر ازدواجی تعلقات

جھوٹ معاشرہ کو تباہ و بربادکرتا ہے

جہیز کی لعنت کا خاتمہ ضروری ہے

: اول جیش من امتی

اولاد پر والدین کے حقوق اور ہمارے نوجوان

زنا: ایک سماجی ناسور

حلال روزی کما نافرض ہے

اسلام میں لَو یعنی پیار و محبت کرنا کیسا ہے..

طلاق کے علاوہ کن چیزوں سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

📘 دستورِ ہند؛ ایک معروضی مطالعہ 🇳🇪